کوہاٹ(نیوز ڈیسک) آرمی پبلک سکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ چاروں مجرمان کو کوہاٹ جیل کے اندر پھانسی دی گئی او ان کا مقدمہ فوجی عدالت کے اندر چلایا گیا تھا جس میں تمام شواہد کے بعد ان کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ دوو دن قبل ان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے گئے تھے اور ان کی رحم کی اپیل صدر نے مسترد کر دی تھی۔ آرمی چیف نے چاروں ملزمان کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کئے تھے۔ ان مجرموں کی جانب سے 16 دسمبر 2014 میں آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا گیا تھا جس میں 145 کے قریب بچے شہید ہوئے تھے۔ دہشت گردوں میں عبدالسلام، علی ، سبیل عر ف یحی اور مجیب الرحمان عرف علی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں مجرمان آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث تھے۔
آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































