اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام خان کو 10کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے اپنے وکیل ایڈووکیٹ ڈاکٹر محمود جہانگیری کی وساطت سے ریحام خان کو 10 کروڑ روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوایا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریحام خان نے ان کے خلاف جھوٹے بیانات دے کر ان کی شہرت کو نقصان پہچانے کی کوشش کی ہے جس پر ریحام خان تحریری طور پر معافی مانگیں اگر ریحام خان نے 15 روز میں تحریری معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف عدالتی کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل دونوں کے درمیان لندن میں بھی قانونی جنگ چل رہی ہے۔
ریحام خان کو سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے 10کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































