کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے بھیم پورہ میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد اسلحہ برآمد کیا گیا جس میں 7 ایس ایم جی ، 5 تیس بور پستول، 2 سیون ایم ایم رائفل اور 2 بلٹ پروف جیکٹس شامل ہیں جب کہ اس دوران ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جو بلدیاتی انتخابات کے دوران بد امنی پھیلانے کا منصوبہ بنا رہا تھا جب کہ برآمد کیا جانے والا اسلحہ بھی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع ہی استعمال ہونا تھا۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































