اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے شناختی کارڈ دکھائے بغیر ووٹ کاسٹ کردیا، پی ٹی آئی کارکنوں کا شدید احتجاج، گو نواز گو کے نعرے ، گاڑی کا گھیراﺅ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ظفرعلی شاہ نے شناختی کارڈ دکھائے بغیراپناووٹ کاسٹ کردیا جس پر پولنگ سٹیشن پر موجود پی ٹی آئی کے کارکن مشتعل ہوگئے اورظفر علی شاہ کے ساتھ تلخ کلامی بھی کی۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے ظفر علی شاہ کی گاڑی کا گھیراﺅ کرلیا اور ” گونواز گو“ کے نعرے لگاتے رہے جس کے بعد بڑی مشکل سے ظفر علی شاہ وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ پریزائڈ نگ افسرنے موقف اپنایا کہ ہم نے ظفر علی شاہ کا شناختی کارڈ دیکھ کر ووٹ ڈالنے دیا۔
ظفرعلی شاہ نے شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































