اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آبادمیں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں 28ووٹ درج ہیں حالانکہ اس گھر میں صرف دو میاں بیوی رہتے ہیں۔مالک مکان نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے نجی ٹی وی سے رابطہ کیا کہ جس پر تحقیقات کی گئیں تو یہ بات یقینی ہو گئی کہ اس پتہ پر 28ووٹوں کا اندراج ہے۔یو سی ا کتیس جی سیون ٹو میں واقع اس گھر کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ دیگر 26لوگ کون ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 30سال سے یہاں مقیم ہیں۔دو افراد کے گھر میں 28ووٹوں کا اندراج غلطی ہے یا دھاندلی اس کا جواب شاید الیکشن کمیشن ہی دے سکتا ہے۔
ایک گھرکے رہائشی2لیکن ووٹ۔۔۔!!!فیصلہ آپ ہی کیجئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































