بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،القاعدہ کے 4 دہشت گرد ہلاک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مقابلے میں القاعدہ کے 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کا اہم کمانڈر شعیب چیمہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔علاقے وڈور کی بستی الیانی میں سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے دہشت گردوں سے مقابلہ ہوگیا جس میں دہشت گردوں نے بھاری اسلحے کا استعمال کیا تاہم مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا کمانڈر شعیب چیمہ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا، فرار ہونے والے دہشت گرد کے تعاقب کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں روانہ ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…