حافظ آباد (آئی این پی) وزیر مملکت سائر ہ افضل تارڑ کے والد افضل تارڑ (ن) لیگ کی ٹکٹ پر چیئرمین کی سیٹ پر دوبارہ گنتی میں 121ووٹوں سے کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ن لیگ کے رہنما افضل تارڑ کو یونین کونسل نمبر 8کولوتارڑ میں پی ٹی آئی کے امیدوار مامون جعفر تارڑ نے 36ووٹوں سے شکست دی تھی جس کے باعث ن لیگ کو بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن افضل تارڑ نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی اور معمولی فرق سے ہارنے والے افضل تارڑ دوبارہ گنتی میں 121ووٹ زائد لے کر چیئرمین کی نشست پر کامیاب ہو گئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































