جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز نہیں ہوگی ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) شیوسینا کے غنڈے پاک بھارت سیریز سے متعلق ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے ، بھارتی میڈیا نے دباو¿ میں آکر پاک بھار ت سیریز نہ ہونے کی خبریں نشر کرنا شروع کردیں۔ پاک بھارت سیریز کے لیے کبھی ہاں تو کبھی ناں ، شہریار خان بھارت گئے تو شیوسینا نے روایتی غنڈہ گردی سے ان کا استقبال کیا۔بورڈ کے دونوں بڑوں کی بیٹھک لگی دبئی کے مقام پر۔ جائلز کلارک نے کیا ثالث کا کردار ادا اور نیوٹرل وینو کو یو اے ای سے سری لنکا کا راستہ دکھایا۔ ہندو بنیے نے کی پی سی بی سے منافع میں حصے کی ڈیمانڈ۔ بھارتی میڈیا نے پہلے 15 دسمبر میں سیریز شروع ہونے کا شوشہ چھوڑا تو دوسری جانب بھارتی میڈیا نے ہی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کا آغاز کردیا۔پھر وزارت برائے امور خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے پینترا بدلا اور کہہ ڈالا کہ پاک بھارت سیریز پر ان کی حکومت کے درمیان ابھی کچھ طے نہیں پایا۔ پاکستانی حکومت نے پی سی بی کو تو سری لنکا میں کھیلنے کا اجازت نامہ دیا لیکن بھارتی بورڈ کو بڑوں کی ہے اجاز ت کا انتظار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…