لاہور (نیوز ڈیسک)شیوسینا کے غنڈے پاک بھارت سیریز سے متعلق ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے ، سری لنکا میں کرکٹ سیریز پر بھی احتجاج شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کو اپنا حمایتی مل گیا ، شیو سینا پاکستان کیساتھ نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر روایتی غنڈہ گردی اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔ ادھر پاکستانی وزیر اعظم نے سری لنکا میں سیریز کی اجازت دی تو ادھر نفرتوں کے بیوپاری تلملا اٹھے۔ شیوسینا نے پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کھیلنے پر بھی اعتراض کر دیا۔ انتہا پسند بھارتی تنظیم نے اپنی حکومت پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت بی سی سی آئی کو پاکستان کیساتھ کرکٹ کھیلنے سے روک کر رکھے۔ اس سے قبل جمعرات کو بھارتی حکومت نے پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے متعلق اجازت دی۔ تنگ نظر بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا شروع کیا تو حکومت نے اپنے ہی بیانات کی تردید کر دی۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز اب کھیل سے زیادہ سیاسی معاملہ بنتا جا رہا ہے۔
شیوسینا کے غنڈے سری لنکا میں پاک، بھارت سیریز رکوانے کیلئے پھر میدان میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































