بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،سپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے نے ایک خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماردی ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ایس ایچ او نے صلح صفائی کے لیے خاتون کی منتیںرات گئے معاملہ حل ہو گیا۔گزشتہ رو ز سپیکر قومی اسمبلی سردار آیاز صادق کے بھائی سردار محمود صادق کے لاڈلے بیٹے نے ایک خاتون کی گاڑی کو ٹکر مار دی ،شالیمار پولیس نے دونوں فریقین کو صلح کے لیے تھانہ لے گئی تاہم معاملہ نہ سدھر سکا ،سردار محمود کو جب علم ہوا تو وہ بھی تھانہ شالیمار پہنچ گئے اور خاتون کی منتیں کرنی شروع کر دی ،ایس ایچ او خالد کو ایک نامعلوم فون کال پریشان کر دیا کہ معاملہ مقدمہ تک نہیں جانا چاہیے ،ذرائع کے مطابق پولیس نے معاملہ سدھارنے کی حامی بھر لی اور سردار محمود کو بھی تسلی دی کہ تھانہ سے آپ چلے جائیں خاتون کو معافی کے لیے راضی کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…