بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول امین فہیم کے انتقال سے خالی نشست پر الیکشن لڑیں گے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری مخدوم امین فہیم کے انتقال سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ہالا سے الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم نے خود بھی اپنے انتقال سے قبل اس خواہش کا اظہار کیا تھا چنانچہ بلاول بھٹو زرداری اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز ہالا سے کرینگے قریبی ذرائع کے مطابق مرحوم نے اس قسم کی وصیت بھی کی تھی ۔ تاہم دوسری طرف سروری جماعت کے رہنما و مریدین ہالا کی اس نشست کوسر ور ی جماعت کا حق تصور کرتے ہیں ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ مخدوم خاندان اور سروری جماعت کے نئے سربراہ و گدی نشین مخدوم جمیل الزماں اس سلسلے میں کیا فیصلہ کرتے ہیں ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیادہ تر رائے بلاول بھٹو زرداری کے حق میں جاتی نظر آرہی ہے ۔ البتہ اس سلسلے میںابھی تک مخدوم خاندان کی طرف سے کسی قسم کی وصیت کے بارے میں انکشاف نہیں کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…