بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لندن میں منی لانڈرنگ تحقیقات کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائرکردی گئی ، درخواست میں تحقیقات کی نوعیت اور رفتار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔لندن میں 2012 ءسے چلنے والے منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت 6 افراد ضمانت پر ہیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی درخواست ضمانت پر رہا افراد میں سے کسی ایک کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔درخواست میں اسکاٹ لینڈ کے چیف برنارڈ ہوگن کو فریق بنایا گیا ہے اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کی نوعیت اوررفتار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں،درخواست گزارنے کورٹ سے استدعا کی ہے کہ اگر پولیس کے پاس ان رہنماﺅں کیخلاف ثبوت نہیں تو اس تحقیقات کو بند کیا جائے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان کے مطابق لندن کورٹ نے اسکاٹ لینڈیارڈ کو آگاہ کردیا، بہت جلد اسکاٹ لینڈیارڈ اپنا جواب عدالت میں جمع کرائےگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…