بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بلدیاتی انتخاب : امن وامان پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخاب کے دوران امن وامان پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا، امید ہے انتظامیہ اوردیگر ادارے بھرپور کردار ادا کریں گے۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ پنجاب میں فوج کی 44 اور رینجرز کی 8کمپنیاں تعینات ہوں گی، جبکہ پولیس کے ایک لاکھ 17 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے مزید کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں،حساس پولنگ اسٹیشنز پر دگنی فورس تعینات ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکار پولنگ اسٹیشن سمیت کوئیک رسپانس فورس کے طور پر موجود ہوں گے،انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں بھی سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…