ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نواز شریف بارے اہم انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خواتین کوہرشعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوششیں کررہی ہے ۔گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالنا ہمارے لیے چیلنج تھا۔50 آئی ٹی سینٹرز کا قیام خواتین کی تربیت کیلئے انتہائی اہم ہے ۔ نواز شریف نے چیلنجز کو خندہ پیشانی سے قبول کیا ۔ آئندہ نسل کو خود مختار پاکستان دینے کی جدوجہد کررہے ہیں ۔نواز شریف نے بجٹ پر اپنے اختیارات صفر کردیے ۔ 2015 تک توانائی اور اقتصادی صورتحال کو مضبوط بناکر چھوڑ کرینگے۔ ملک کوترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے مشکل ترین فیصلے کیے ۔ زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ملک سے دہشتگر دی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ۔ سیاست نہیں ملکی مفاد کو سامنے رکھ کر فیصلے کررہے ہیں ۔ غریب نوجوان کو قرضے فراہم کرکے کوئی احسان نہیں کررہے ہیں ۔ دہشتگردی کے مرض کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…