اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیدڑ سید خورشید شاہ اچانک رکن قومی اسمبلی علی محمد مہر کے پاﺅں سے ٹکراتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماءشاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے سید خورشید شاہ ان کی نشست پر گئے اور مصافحہ کیا جونہی واپس اپنی نشست کی طرف بڑھے تو ان کی نشست پہلے بیٹھے علی محمد مہر کے پاﺅں سے انکاپاﺅں ٹکرا گیا اور انہوں نے فوری بنچ کا سہارا لیا اور گرنے سے بال بال بچ گئے اور ساتھ ہی خورشید شاہ نے علی محمدمہر کو ہنستے مسکراتے ہوئے پاﺅں ایک طرف کرنے کی بھی ہدایت کی۔
خورشید شاہ قومی اسمبلی میں علی محمد مہر سے ٹکرا کر گرنے سے بال بال بچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































