بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے تک جاری رہے گا، وزیراعظم

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب منطقی انجام تک پہنچانے تک جاری رہے گا۔ وزیراعظم نواز شریف سے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا گیا جب کہ وزیراعظم نے دہشت گردی کے خاتمے میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے جوانوں نے پیشہ وارانہ قابلیت کے اعلی معیار قائم کئے ہیں جس کی بدولت ملک کے کونے کونے سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے اور پاکستان میں عدم برداشت اور دہشت گردی کے لئے کوئی جگہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…