پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہر کے دیے گئے چھوٹے سے تحفے نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں ایک خاتون کی قسمت اس وقت بدل گئی جب شوہر کی جانب سے تحفے میں دیے گئے

لاٹری ٹکٹ نے اسے لاکھوں ڈالر کا مالک بنا دیا۔ خاتون کو انعامی رقم جیتنے کا یقین نہیں تھا، تاہم ٹکٹ پر درج انعام دیکھ کر وہ حیران رہ گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ورجینیا کی بیڈفورڈ کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کے لیے دو اسکریچ لاٹری ٹکٹ خریدے اور دونوں اسے تحفے میں دے دیے۔ورجینیا لاٹری حکام کے مطابق خاتون نے ٹکٹوں کو اسکریچ کرکے اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔ اسی دوران ایک ٹکٹ پر درج انعام نے اس کی خوشی کو حیرت میں بدل دیا، کیونکہ وہ 5 لاکھ 77 ہزار 777 ڈالر جیت چکی تھی، جو پاکستانی کرنسی میں 16 کروڑ روپے سے زائد بنتے ہیں۔خاتون کے لیے شوہر کا یہ مختصر سا تحفہ زندگی کا یادگار لمحہ بن گیا۔

ورجینیا لاٹری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ شوہر کی طرف سے ملنے والا تحفہ اس کے لیے خوش قسمتی کا باعث ثابت ہوا۔انعامی رقم کے استعمال سے متعلق سوال پر خاتون نے بتایا کہ وہ جیتی ہوئی رقم کا کچھ حصہ سیاحت اور سفر پر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔رپورٹ کے مطابق لاٹری جیتنے والے جوڑے کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…