پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم پاکستان کی جانب سے 16ہزار رنز بنانے والے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔

بابراعظم نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی20کرکٹ میں 16ہزار رنز سری لنکا کے خلاف ٹرائی نیشنل سیریز کے پہلے میچ میں مکمل کیے۔بابراعظم نے اس میچ میں 57گیندوں پر 45رنز کی باری کھیلی اور اس دوران 6چوکے لگائے۔16ہزار یا اس سے زائد رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی اس فہرست میں پہلے نمبر پر انضمام الحق ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر میں 20ہزار 521انٹرنیشنل رنز اسکور کیے ہیں۔

دوسرے نمبر پر 17ہزار 790رنز کے ساتھ یونس خان، تیسرے نمبر پر 17ہزار 134رنز کے ساتھ محمد یوسف ہیں۔اس فہرست میں چوتھے نمبر پر 16ہزار 213رنز کے ساتھ لیجنڈری بیٹر جاوید میاں داد ہیں۔بابراعظم کے رنز کی مجموعی تعداد 16ہزار 38ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…