بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جنوبی وزیرستان: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا،تین اہلکار شہید

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیار زہ کے علاقہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی تباہ ہوگئی ہے اور تین اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحصیل تیار زہ کے علاقہ تور وام میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی کہ پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوگیا۔دھماکے میں تین اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے ہیں۔جبکہ فورسز کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔بم حملے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…