جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

ایبٹ آباد کے گاﺅں میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی سڑک بند

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایبٹ آباد کے گاﺅں میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہ بند ہوگئی ہے۔ گھروں کو نقصان پہنچنے کے خدشے کے تحت لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔تحصیل حویلیاں کے گاﺅں پونا میں رات گئے پہاڑ کا ایک حصہ سرک کر سڑک اور دوڑ نامی ندی میں جا گرا جس سے مرکزی سڑک بند ہوگئی اور ندی میں پانی کا بہاﺅ رک گیا، لینڈ سلائیڈنگ سے 50 سے زائد گھروں کو بھی نقصان پہنچنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔جس کے بعد متعدد لوگوں نے اپنے عزیزوں کے گھروں میں پناہ لے لی ہے۔ پی ڈی ایم اے یا مقامی انتظامیہ نے اب تک متاثرہ علاقے کا دورہ نہیں کیا، مقامی کونسلر سردار نواز نے بتایا ہے کہ حالیہ زلزلے کے بعد پہاڑ میں ایک چھوٹی دراڑ نمودار ہوئی جس کے بعد پہاڑ کا ایک بڑا حصہ سرک گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…