منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد اور راولپنڈی کے الگ الگ سیکیورٹی پلان تیار، اہم شاہرائوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)شہر اقتدار کی جانب لانگ مارچ اور دھرنوں کے اعلانات کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے الگ الگ سیکیورٹی پلان تیار کرلیے۔

ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں کنٹینرز اور رکاوٹیں لگا کر اہم راستے بند کرنے کی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں جبکہ دوسرے صوبوں سے پولیس نفری بھی پہنچنا شروع ہوگئی۔اسلام آباد میں 26نمبر چونگی، فیض آباد، کشمیر ہائی وے اور مری روڈ سمیت اہم شاہرائوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچا دیے گئے۔

ریڈ زون جانے والے تین راستے سیل کردیئے گئے، دیگر راستوں پر صورتحال کے مطابق رکاوٹیں لگائی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں سیکیورٹی پلان کے تحت 11ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔راولپنڈی کے 26داخلی راستے بند اور 72مقامات پر رکاوٹیں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اڈیالہ جیل جانے والے 8راستے بھی بند کیے جائیں گے، جبکہ اندرون شہر 50مرکزی گلیاں بند کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…