جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

برسلز:6پاکستانی نژادبرطانوی شہریوں کوحراست میں لے لیاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(نیوز ڈیسک)یلجیئم سے6پاکستانی نژادبرطانوی شہریوں کوحراست میں لیلیاگیا،پاکستانی نڑادبرطانوی شہریوں کوبرسلز کے نواحی علاقے سے حراست میں لیاگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نڑادبرطانوی شہری پرانی ایمبولینسوں میں موجودتھے، انسداددہشتگردی یونٹ نے یہ کارروائی ایسوپیٹرول اسٹیشن کے قریب کی۔پاکستانی نڑادبرطانوی شہریوں سیپوچھ گچھ کی جبکہ ایمبولینسوں کی تلاشی لی گئی۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پیرس جیسے مزید دہشت گرد حملوں کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔ہزاروں فوجی مختلف سڑکوں، گلیوں اور اہم مقامات پر تعینات تھے۔میٹرو ٹرین سروس، ہوٹل، کھیلوں کے میدان، شاپنگ سینٹرز بند کردیے گئے تھے جبکہ تقریبات بھی منسوخ کردی گئیں اور عوام کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے منع کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…