مٹیاری(نیوزڈیسک) حکمرانوں اور بڑے سیاستدانوں کی وجہ سے عوام کو بیشتراوقات امتیازی سلوک کا سامنا کرناپڑجاتاہے لیکن اب کی بار بلاول بھٹوزرداری کے پروٹوکول کی وجہ سے سینیٹرسعید غنی اور پیپلزپارٹی کراچی کے صدر کو ہی روک لیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلاول زرداری وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماءمخدوم امین فہیم کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے مٹیاری ہالہ پہنچے ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے پروٹوکول کی زدمیں دیگرشرکاءکیساتھ ساتھ پیپلزپارٹی کے اپنے ہی سینئر رہنماءبھی آگئے اور سیکیورٹی پروٹوکول نے سینیٹرسعید غنی اور پیپلزپارٹی کراچی کے صدر کو بھی روک لیا اور توتکرارکرتے رہے تاہم اس ضمن میں روکے گئے پی پی رہنماﺅں کا موقف سامنے نہیں آسکا۔
بلاول بھٹو زرداری کے سیکیورٹی پروٹوکول نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماﺅں کوروک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا



















































