جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پھر تیز، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک کالونی میں نامعلوم افراد کی فائ4 افراد جاں بھق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں موٹر سائیکل پرسوار نامعلوم افراد ہوٹل پربیٹھے لوگوں پراندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پرہی جاں بحق جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال پہنچایا گیا تاہم 3 زخمی راستے میں ہی دم تو?ڑ گئے جب کہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہون والوں کی شناکت وسیم معراج، محمد شاہد، انور حسین اور محمد فہیم کے نام سے ہوئی ہے، واقعے کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ہے جب کہ روزمرہ کاروبار زندگی معطل ہوگیا ہے۔واضح ر ہے کہ گزشتہ روز بھی بلدیہ ٹاو¿ن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے4 رینجرز اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…