بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کوہلو : تخریب کاری کے نتیجے میں بجلی کے تین کھمبے دھماکے سے تباہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کوہلو(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں تخریب کاری کے نتیجے میں بجلی کے تین کھمبے دھماکے سے تباہ ہوگئے ،تحصیل ماوند کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم تخریب کاروں نے کوہلو سے تحصیل ماوند جانے والی 132 کے وی کے مین ٹرانسمیشن لائن بجلی کے تین کھمبوں کو جیونی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا، متاثرہ لائن سے منسلک تحصیل ماوند کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔بجلی کی معطلی کے علاقہ علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے،دھماکے کے بعد ملزمان علاقے سے فرار ہوگئے ہیں، لیویز فورس علاقے میں پہنچ گء ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…