جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مخالفین کی سازشوں سے ملک ترقی میں بہت پیچھے رہ گیا :نواز شریف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

خانیوال(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین کی سازشوں سے ملک ترقی کی راہ میں بہت پیچھے رہ گیا۔ خانیوال میں خانیوال ملتان موٹر وے سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں ترقی کے منصوبے شروع ہوچکے ہیں اور عوام کو جلد ان کے ثمرات نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب قوم باشعور ہوچکی ہے اور وہ قومی ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ پشاور سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے لاہور تک موٹر وے بنا دیا جس سے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی ، اب گوجرہ سے شور کوٹ اور خانیوال تک بھی سڑک بنائی جائے گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گوادر میں بھی ایک نیا ایئرپورٹ بنایا جائے گا جو پورے ملک میں سب سے خوبصورت ایئرپورٹ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…