واشنگٹن (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے عزت اور وقار کے ساتھ دو ستانہ تعلقات چاہتے ہیں ۔آرمی چیف نے پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا جہاں پیشہ ور افراد ،دانشور اور ممتاز پاکستانی امریکن باشندے موجود تھے ۔اس موقع پر راحیل شریف نے کہا کہ ملاقاتوں میں پاکستان اور امریکہ نے اپنے مشترکہ مفادات کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائے گی اور شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانیں دیں گے۔ آرمی چیف نے ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے ۔
فوج اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،آرمی چیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں امریکی ویزا انٹرویوز روک دئیے



















































