منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 125 سے بڑی خبر آگئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت اپیل میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 125 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر آمادگی ظاہر کردی‘ پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے آپشن کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ خواجہ سعد رفیق کی طرف سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر آمادگی ظاہر کردی گئی تاہم ان کے مخالف پی ٹی آئی کے این اے 125سے امیدوار حامد خان نے دوبارہ گنتی کے آپشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم میرٹ پر کیس کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…