بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک) آرمی چیف نے امریکی وزیرخارجہ ملاقات کی جس میں جنرل راحیل شریف نے جان کیری پر مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات سمیت خطے میں استحکام اور سیکیورٹی سمیت افغانستان اور بھارت کی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی جب کہ اس دوران افغان مفاہمتی عمل، چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے باہمی دلچسپی اور احترام پر مبنی پاک،امریکا تعلقات کو مضبوط کرنے کے عزم کودُہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکا سے باہمی دلچسپی اور احترام پرمبنی مضبوط تعلقات چاہتا ہے۔ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جان کیری سے ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کیا اور پاک بھارت تعلقات سمیت مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر بھی زوردیا جب کہ اس موقع پر جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاکستان سے تعلقات دوسرے ملکوں سے مشروط نہیں ہیں اور امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کوتسلیم کرتا ہے۔32

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…