بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شا ہین ایئر لا ئن کو ایک اورجھٹکا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کو ئٹہ(نیوزڈیسک)شا ہین ائر لا ئن کو ئٹہ سے اسلا م آباد فنی خرابی کے با عث روانہ ہو سکی تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کو کو ئٹہ سے اسلام آبا د جانے والی شا ہین ائر لائن NL152جسے کو ئٹہ سے 12.00بجے اسلا م آباد کےلئے روانہ ہو نا تھا فنی خرابی کے با عث نہ جا سکی جبکہ ائر لا ئنز کے عملے نے تمام مسا فروں کو جہاز میں بیٹھا دیا تھا مگر کچھ دیر بعد واپس جہاز سے اتار دیا گیا اسلام آباد سے ما ہر ین کی ٹیم کو ئٹہ پہنچ گئی ہے مگر فنی خرابی کے با عث رات گئے تک فلا ئٹ اسلا م آباد رونہ نہ ہو سکی اور مسا فروں کو سخت سر دی میں شد ید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…