بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پیرس حملے، شاہ محمود قریشی کی اپیل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستا ن تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودنے کہاہے کہ پیرس حملوں کو مذہبی رنگ نہ دیا جائے،اسلام کا قتل و غارت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔حضرت بہاوالدین ذکریا ؒکے عرس پر آئے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نائن الیون کی طرح پیرس حملوں کے بعد بھی مسلمانوں کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑےگاانہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ پیرس واقعے کو مذہبی رنگ نہ دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگااسلام کا قتل وغارت سے کوئی تعلق نہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…