منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی کے گھر چوری کی واردات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری کی واردات میں گھریلو ملازمہ قیمتی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن اورنگزیب بلاک میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری کی واردات میں نقدی اور قیمتی زیوارت چوری ہوگئے۔ پولیس کےمطابق اہل خانہ گھر پر موجود نہیں تھے کہ اس دوران گھریلو ملازمہ گھر سے قیمتی زیورات سمیت نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ نذیراں بی بی نامی خاتون کافی عرصے سے عباس شریف کی گھریلو ملازمہ تھی تاہم آج اس نے اہل خانہ کے گھر پر موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا۔ پولیس نے ملزمہ کی تلاش شروع کردی ہے جب کہ علاقے میں موجود دیگر افراد سے بھی پوچھ گچھ شرو کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…