جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پیرس حملے , نیویارک میں شہریوں نے مسلمان ڈرائیوروں کی ٹیکسیوں میں بیٹھنا چھوڑ دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک) پیرس حملوں کے بعد نیویارک میں شہریوں نے مسلمان ڈرائیوروں کی ٹیکسیوں میں بیٹھنا چھوڑ دیا۔نیویارک کے 23سالہ نوجوان ایلکس مولی نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ گزشتہ روز ایک مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کی کیب پر گھر تک جانا اس کی زندگی کا افسردہ ترین واقعہ تھا کیونکہ ٹیکسی ڈرائیور ان کو گھر پہنچانے تک روتا رہا اور اس نے بتایا کہ پیرس حملوں کے بعد شہریوں نے مسلمان ٹیکسی ڈرائیوروں کی ٹیکسیوں میں بیٹھنا چھوڑ دیا ہے۔واضح ر ہے کہ فرانس کے دارالحکومت کے مختلف مقامات پر خود کش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 130 سے زائد افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔فرانس کے شہریوں کی طرف سے اس طرح کے رویے کی وجہ سے دنیابھرمیں غصے کی لہردوڑ گئی ہے اوراس عمل پرشدید احتجاج کیاجارہاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…