اسلام آباد (آن لائن) موسیقار اور گلوکار عدنان سمیع خان نے ابھی تک اپنی پاکستانی شہریت منسوخ نہیں کی ہے ابھی ضابطے اور دستاویزات کی کارروائی مکمل ہونا باقی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ہمیں عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ بھیجا ہے تاہم کاغذات اور دستاویزات نہیں بھیجی ہیں جو پاسپورٹ کی منسوخی اور شہریت کے لئے ہر سال زیادہ تر درخواستیں وصول کی جاتی ہیں انہوں نے کہا کہ مجھے حیرت ہے کہ اس کیس میں انہوں نے بغیر متعلقہ دستاویزات کے پاسپورٹ کا بھیجنا کافی سمجھا ؟ دریں اثناءڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اور پاسپورٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ ہم نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو مراسلہ بھیجا ہے اور اس معاملے سے وزارت داخلہ کو بھی آگاہ کیا ہے ۔
گلوکار عدنان سمیع خان کی پاکستانی شہریت ابھی تک منسوخ نہ ہو سکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































