بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید مارا گیا ، غیر ملکی خبر ایجنسی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں 5گھنٹے تک جاری رہنے والے پولیس آپریشن میں مارا گیا ہے۔پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں آپریشن پانچ گھنٹے جاری رہا،اس دوران 3دہشتگرد مارے گئے جبکہ پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے کارروائی میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے دہشتگردی کی پلاننگ کی اطلاع پر سینٹ ڈینس میں چھاپا مارا تھا، مشتبہ خاتون نے پولیس کو دیکھ کر کھڑکی بند کرلی اور پولیس کے پہنچتے ہی خاتون نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق اپارٹمنٹ میں موجود دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس ایک تربیت یافتہ کتا بھی مارا گیا ،پولیس نے اپارٹمنٹ مبینہ دہشتگردوں کو کرائے پر دینےوالا مالک بھی حراست میں لے لیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے ایک اور مبینہ حملہ آور صالح عبدالسلام کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…