اسلام آباد(آن لائن) میزان بینک نے صارفین کیلئے آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرادی ہے ،آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم میزان بینک کی ویب سائٹ پر دستیا ب ہے جہاں سے صارفین ڈیجیٹل طریقے سے ویب سائٹ پر فارم پرکر سکتے ہیں۔ آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم انفرادی، مشترکہ، مائنر اکاو¿نٹ ریگولر اور پریمئیم بینکنگ کیلئے دستیاب ہوگا۔ ڈیجیٹل فارم اکاو¿نٹ کھولنے کے مزید پراسس کیلئے خود کار طریقے سے برانچ میں جمع ہوجائے گا۔ اس موقع پرآن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر میزان بینک عارف الاسلام نے کہاکہ آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرانے کا مقصد نئی نسل جس نے انٹرنیٹ کولائف اسٹائل کے طورپراپنا لیاہے تک پہنچانا ا ور اکاو¿نٹ کھولنے کے پراسس کو آسان بنا نا ہے واضح رہے کہ میزان بینک پہلا بینک ہے جس نے آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرائی ہے۔
میزان بینک نے صارفین کیلئے آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































