ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں ایک بس اور ٹرک میں تصادم سے 11ایشیائی باشندے جاں بحق اور 14شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری طور پر قریبی ہسپتالوںمیں منتقل کر دیا گیا ۔سعودی مےڈےا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ مشرقی صوبے احصہ میں پیش آیا جہاں دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں بری طرح ٹکرا کر تباہ ہو گئیں جس کے باعث بس میں سوار 11ایشیائی باشندے جاں بحق جبکہ 14شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے فوری طور پر قریبی ہسپتالوںمیں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ مرنے والوں کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ۔یہ حادثہ رواں برس پیش آنے والا سب سے بڑا حادثہ ہے ۔
سعودی عرب ،بس اور ٹرک میں تصادم ، 11ایشیائی باشندے جاں بحق،14 شدید زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































