منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

چالیس ممالک سے داعش کی مالی معاونت ہوتی ہے، پیوٹن

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے،جی ٹوینٹی کے بعض ملکوں سے بھی داعش کوپیسے بھیجے جاتے ہیں۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوٹن یہ بھی انکشاف کیاکہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکا کو مدد کی پیشکش کی تھی لیکن امریکا نے مسترد کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…