جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پیرس : سینٹ ڈینس میں دہشتگردوں سے مقابلہ ،7دھماکے ،3ہلاک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے،3افراد ہلاک جبکہ علاقے سے 7دھماکے بھی سنے گئے ہیں۔آج صبح شروع ہونے والے انسداد دہشتگردی کے سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے مقابلے میں 3افرد ہلاک ہوگئے ہیں ، جن میں خود کش بیلٹ پہنی خاتون بھی شامل ہے جبکہ 2مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق فرانس کی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کردی ہے جبکہ دوطرفہ فائرنگ میں کئی فرانسیسی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…