کراچی (آن لائن) پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھرسستاہوگیا اوردس گرام سونا 39ہزار روپے سے کم ہوکر38ہزارروپے کی سطح پرآگیا۔منگل کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 12ڈالر گھٹ کر1093ڈالر کاہوگیاجس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں بھی سونے کی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا کی قیمت میں 350روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ قیمت 45ہزار600روپے سے کم ہوکر45ہزار250روپے ہوگئی اسی طرح 300روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 38ہزار785روپے کی سطح پرآگئی جبکہ پاکستان بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت 660روپے کی سطح پربدستوربرقرارہی۔
دس گرام سونا 39ہزار روپے سے کم ہوکر38ہزارروپے کی سطح پرآگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































