جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

مجھے یقین ہے پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن جائے گا:اسحاق ڈار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں اسلامک انڈیکس کا اجرا کر دیا گیا۔ اسلامک انڈیکس کا اجرا کا افتتاح وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہم معیشت اور پاکستان کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں۔ پاکستان میں اسلامک بینکنگ کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامک انڈیکس پاکستان کی کی بینکنگ میں ایک سنگ میل ہے۔ مجھے یقین ہے پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن جائے گا۔ آئندہ تین برس میں خسارے میں مزید کمی کریں گے۔ اسمالک انڈیکس میں شرعی طریقے سے کاروبار ہو گا۔پاکستان کو دیوالیہ قرار دینے والے دفن ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…