ابوجا(نیوز ڈیسک)نائیجیریا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 32افراد ہلاک اور80زخمی ہوگئے۔حکام کےمطابق شمال مشرقی بائیجریا کے شہر یولاکی مصروف مارکیٹ میں اس وقت بم دھماکا ہوا جب لوگوں کا بڑا رش تھا۔دھماکے کی جگہ کے قریب ایک ریسٹورنٹ اور مسجد بھی واقع ہے۔ ایمرجنسی حکام کے مطابق دھماکے میں 32افراد ہلاک اور 80سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نائیجیریا میں بم دھماکا، 32افراد ہلاک ،80زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































