جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

مکہ اور مدینہ میںموسلادھار بارش، 9 افراد ہلاک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی۔مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔منگل کو جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ بارش کے دوران جدہ ایئرپورٹ بند کردیا گیا۔شہری دفاع کے اہلکاروں نے برساتی ریلے میں پھنس جانے والے 14افراد کو نکال کر محفوظ مقام تک پہنچایاجبکہ 2بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔مدینہ منورہ کے مغرب میں وادی الجفر میں بھی 3 افراد ڈوبے جن میں سے 2کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک کی تلاش کی جارہی ہے۔حائل میں بارش سے ایک بچے کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…