بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور:دبئی سے 7 کلو سونا اسمگل کرنے والا شخص گرفتار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نےدبئی سے آنے والے ایک مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کر لیا۔کسٹم حکام کے مطابق ملزم محمدرضوان ایک غیر ملکی ائیرلائن سے جب لاہور پہنچا تو شک پڑنے پر کسٹم حکام نے اس کی تلاشی لی اور اس کے جسم سے بندھے ہوئے تقریبا ً 7کلو وزنی سونے کے بسکٹ جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے برآمد کر لیے۔ملزم محمد رضوان جو لاہور کا رہائشی ہے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…