میانوالی(نیوزڈیسک) عمران خان کے آبائی علاقے میانوالی کے علاقے پائی خيل ميں جرگے نے خواتين كے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے آبائی علاقے میانوالی کی یونین کونسل پائی خیل میں جرگے نے خواتین کے نہ صرف ووٹ ڈالنے پر پابندی کی ہے بلکہ بلدياتی اليكشن كے روز گھروں سے بھی باہر نہ نكالنے كا حكم ديا ہے۔ ذرائع کے مطابق جرگے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وہ بلدیاتی الیکشن کے دن کسی بھی صورت اپنی خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے تاہم جرگہ کے فیصلہ کے بعد اب يوسی پائی خيل ميں 19نومبر كو خواتين ووٹ نہيں ڈال سكيں گی۔
عمران خان کے آبائی علاقے میانوالی میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































