کراچی (نیوزڈیسک) جرائم پیشہ افراد کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ مختلف علاقوں سے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ پولیس اہلکاروں پر ہونیوالے حملوں کی تحقیقات میں بھی پیش رفت ہوئی ہے۔کراچی آپریشن کے بعد سے پولیس اہلکاروں کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ میں جاری تحقیقات نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ سچل تھانے کی حدود میں شہید کئے جانیوالے اہلکاروں کے قتل میں القاعدہ کا کامران گجر گروپ ملوث ہے۔ یہ گروپ کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ ملکر نیا گروپ تشکیل دے چکا تھا۔ جس کے اہم رکن ارشد اللہ کی گرفتاری کے بعد پولیس کلنگ تھم گئی تھی۔ تاہم حالیہ واقعے سے یہ گروپ پھر سرگرم دکھائی دے رہا ہے۔ تحقیقاتی ادارے بھی القاعدہ گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کر رہے ہیں۔ ادھر پریڈی پولیس نے ایک کارروائی میں دو کار لفٹرز جبکہ گارڈن پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ ملوث ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































