جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

رواں سال ایک لاکھ پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے نکالا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)رواں سال اب تک ایک لاکھ کے قریب پاکستانیوں کومختلف ممالک سے ملک بدرکرکے پاکستان بھجوایاگیاجبکہ ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث27مطلوب افرادسمیت1095انسانی اسمگلروں کوگرفتارکیا۔ ایف آئی اے کے ایک سینئرافسرنے بتایا کہ سب سے زیادہ تعداد میں پاکستانی سعودی عرب سے ملک بدرکیے گئے جن کی تعداد 52 ہزار278 ہے۔ اس کے علاوہ ایران سے22056 ،یو اے ای سے7ہزار94 ،اومان سے4ہزار407، ملائیشیا سے3ہزار 65، یوکے سے2ہزار348، ترکی سے2ہزار9،یونان سے1241 ،جنوبی افریقہ سے525 ،تھائی لینڈ سے330اوردیگرمختلف ممالک سے2ہزار547پاکستانیوںکوملک بدرکیا گیا۔ وزارت داخلہ کے احکام پر ایف آئی اے نے غیرقانونی امیگریشن میںملوث مشاورتی کمپنیوں کیخلاف خصوصی کارروائی کرتے ہوئے108کیس رجسٹرکیے جن میں سے53میں چالان پیش کردیے گئے اور7کوسزا ہوئی،ان میں کے پی کے میں18، پنجاب میں 50،اسلام آباداورسندھ میں 20،20کیس رجسٹرڈکیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…