بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے وفاقی وزیر کی حلف برداری کی تاریخی تقریب ،قابل تحسین مثال قائم کرد ی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حلف برداری کی تمام کارروائی اردو میں کرکے نئی مثال قائم کردی گئی،صدر مملکت ممنون حسین نے زاہد حامد سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی پر وقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔تقریب حلف برداری میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، معاون خصوصی وزیر اعظم بیرسٹر ظفر اللہ خان، معاون خصوصی وزیر اعظم خواجہ ظہیر احمد، ارکان پارلیمنٹ اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ صدر مملکت نے اس موقع پر وفاقی وزیرزاہد حامد کو مبارک باد دی اور ان کی کامیابی کے لیے دعا کی۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ تقریب حلف برداری کی تقریب کی تمام کارروائی ا ردو میں کی گئی۔توقع ہے کہ زاہد حامد کو موسمی تغیرات کی وزارت کا قلمدان دیا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…