بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے50 علماء نے پیرس حملوں کو حرام قرار دےدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں پچاس سے زائد علمائے دین نے ایک فتویٰ میں پیرس میں ہونے والے حملوں کو حرام اور خلاف شریعت قرار دیا ہے۔جن علمائے دین نے فتویٰ دیا اُن کا تعلق تنظیم اتحاد اُمت سے ہے اور اُنہوں نے مشترکہ طور پر ایک فتویٰ جاری کیا، جس میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حملوں کی مذمت کی گئی۔فتویٰ میں کہا گیا کہ اسلام کسی صورت معصوم لوگوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ علمائے دین نے شدت پسند گروہ ’داعش‘ کے فلسفے کو بھی گمراہ کن قرار دیا اور کہا کہ اُس کے اقدام اسلام کے مطابق نہیں ہیں۔تنظیم اتحاد اُمت کی طرف سے علمائے دین کا ایک بین الاقوامی فورم بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا تاکہ دہشت گرد تنظیموں بشمول طالبان اور داعش کے انتہا پسندانہ موقف کی نفی اور توڑ کیا جائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…