بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال دوروں کی تفصیلات سامنے آگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال دوروں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، گرین شرٹس دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اسی سیریز کے دوران ویلنگٹن بیسن ریزرو سٹیڈیم قریباً 11 برس بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کرے گا جہاں پر نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے شیڈول ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 15 جنوری کو آکلینڈ، دوسرا میچ 17 جنوری کو ہملٹن جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 25 جنوری کو بیسن ریزرو، دوسرا میچ 28 جنوری کو نیپیئر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…